بڑے اسلامی ملک کے سربراہ کی بیٹی کی شرمناک تصویر منظر عام پر آگئی، پورے ...
بڑے اسلامی ملک کے سربراہ کی بیٹی کی انتہائی شرمناک تصویر منظر عام پر آگئی، پورے ملک میں ہنگامہ برپاہوگیا
مکمل کہانی:-
بشکیک(مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی ایشیاءکے اسلامی ملک کرغزستان کے صدر الماس بیگ آتم بائیوف کی بیٹی کی ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی ہے کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 20سالہ عالیہ شیگائیوا صدر الماس کی سب سے چھوٹی بیٹی ہے۔ اس نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے نوزائیدہ بیٹے کو اپنا دودھ پلا رہی ہوتی ہے۔ تصویر میں اس نے برائے نام لباس پہن رکھا ہوتا ہے۔75فیصد مسلم آبادی والے ملک کرغزستان کے صدر کی بیٹی کی ایسی تصویر منظرعام پر آنے پر ملک میں ایک ہنگامہ برپا ہو گیا ہے اور یہ تصویر حکمران خاندان کے لیے شرمندگی کا باعث بن رہی ہے۔
دبئی کے حکمران شیخ محمد کی بیٹیوں کی ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیاپر آگئی کہ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی
رپورٹ کے مطابق عالیہ نے گزشتہ سال ستمبر میں کونستاتین (Konstantin)نامی شخص سے شادی کی اور رواں سال مارچ میں بیٹے کو جنم دیا۔ بچے کی پیدائش سے پہلے تک اس نے کبھی اپنے حاملہ ہونے کے متعلق بات نہیں کی لیکن اپنی تصاویر مسلسل پوسٹ کرتی رہی۔ بچے کی پیدائش سے چند دن قبل اس نے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی۔ اس تصویر میں بھی وہ نیم برہنہ تھی اور اسی تصویر سے ہی لوگوں کو معلوم ہوا تھا کہ وہ ماں بننے والی ہے۔ حالیہ تصویر پر لوگوں کے شدید ردعمل کا جواب دیتے ہوئے عالیہ نے لکھا ہے کہ ”اب رجحانات تبدیل ہو گئے ہیں، دنیا جدید ہو گئی ہے۔ اب ثقافت، زمانے اور دوسرے ایسے عوامل میں قید نہیں رہا جا سکتا۔کیا کہا جا سکتا ہے کہ آئندہ چند نسلوں تک کیا چیز قابل قبول ہو گی اور کیا نہیں؟“
Video Link :- https://youtu.be/MWzVU1KPTyQ
Related Videos:-
Garmi sa Bachna ka leya Sabzi Aur Fruit | وہ سبزی اور پھل جو ہمیں گرمی کے اثرات سے بچاتے ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=M3AryHi-Vy0
Khana Ka Bad Gur (jaggery) ka istmal Sa 12 Faida Aik sath | کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ پھر کمال دیکھیں
https://www.youtube.com/watch?v=rKhqFH4SBV0
Lemon Ka Istmal Se Macharo Ko Door kareen | لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا حیران کن طریقہ
https://www.youtube.com/watch?v=bTD_Tozxhrs
4 Things Which damages Teeth || چار چیزیں جو دانتوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں || Urdu + Hindi
https://www.youtube.com/watch?v=FxAsjOXdeWs
Natural Hair Fall Treatment | Baalon Ka Girna Qudarti ilaaj | بالوں کو گرنے سے روکنے کے قدرتی طریقے
https://www.youtube.com/watch?v=cA-65397A2A
Disclaimer :
This video is only intended for informational purpose. Any information associated with these videos should not be considered as a substitute for prescription suggested by LOCAL beauty, diet and health care professionals. Viewers are subjected to use these information on their own risk. This channel doesn’t take any responsibility for any harm, side-effects, illness or any health or skin care problems caused due to the use of our content or anything related to this.
================================================
Like Us On Facebook:
https://web.facebook.com/Health-Remedy-Urdu-1758565817804735/
Official Blogger WebsiTe :
http://healthremedys.blogspot.com/
Follow On Google+ :-
https://plus.google.com/u/0/106773865776421584308
Subscribe Us:-
https://www.youtube.com/channel/UCKzymNpr5Ii0dzEFXIPThww
No comments